خوش آمدید
ہمارا تعارف
جمعیت اتحاد العلماء پاکستان کی قیام کا مقصد
- 1 تمام علماء حق کو غیر اسلامی اور لادینی قوتوں کے مقابلے پر اکٹھا کرنا، کلمۃ اللہ کے لیے مجتمع کرنا۔
- 2 ملک میں دین کو سربلند کرنے کے لیے جدوجہد کرنے والی قوتوں کے ساتھ ہر نوعیت کا تعاون کرنا۔
- 3 علماء کے اندر سے گروہ بندی ختم کرکے انہیں دین حق کی خدمت کے لیے آمادہ کرنا۔
- 4 علماء اور عوام الناس میں فرقہ بندی اور گروہ بندی کے رجحانات کی شدت کم کرکے اختلافات کو علمی سطح پر رکھنے کی سعی کرنا۔
- 5 دینی مدارس کی ترقی و امداد کے لیے تمام ممکنہ تدابیر بروئے کار لانا۔
- 6 مجلس تحقیق علمی کے ذریعے اجتماعی نوعیت کی فضا پیدا کرنا۔
- 7 نظریہ پاکستان، یعنی پاکستان میں اسلام کی اعلیٰ سطح پر خدمت کرنا۔
کیا آپ ایڈمن ہیں؟ یہاں لاگ ان کریں۔